the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ درج کیا جارہا ہے اور گرمائی دارالحکومت سری نگر میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رواں موسم کی اب تک کی سرد ترین رات ثابت ہوئی جس دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔منفی درجہ



حرارت کے باعث وادی میں کئی ایک آبی ذخائر بشمول شہرہ آفاق ڈل جھیل کو ہفتہ کی صبح جزوی طور پر منجمند پایا گیا۔اس کے علاوہ کچھ ایک علاقوں میں پینے کے پانی کی سپلائی لائنیں بھی منجمند ہوگئی ہیں جس کے باعث ایسے علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.